Tag-Archive for » عنیقہ ناز «
۰۵
Jan
۲۰۱۲
۲۰۱۲
کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ جو بات آپ کے لیے نئی اور انوکھی لگتی ہے ، دوسروں کے لیے ایک عام سی بات اور ایک معمول ہوتا ہے۔ ٹیگ پوسٹ بھی ایک ایسی ہی چیز ہے۔ بلاگستان پر جب کچھ دن پہلے پوسٹ دیکھی تو خاصا متعجب ہوا۔ ابھی تک میں ان ٹیگس سے واقف تھا جن کی مدد سے کسی بھی موضوع پر لکھی گئی تحریر کو ڈھونڈنے میں آسانی رہتی ہے۔ جب بلاگرز کو ایک دوسرے کو نامزد کرتےاور پوسٹ کرتے دیکھا تو ٹیگ پوسٹ سمجھ آئی۔ جسکو ٹیگ کیا گیا ہے اس پر لازم ہے کہ [ ... ]
زمرہ جات: طنزو مزاح, ہلکا پھلکا
ٹیگز: جاوید گوندل, سعید پالن پوری, عمران اقبال, عنیقہ ناز, وقار اعظم, ٹیگ پوسٹ 17 تبصرے
۲۸
مئی
۲۰۱۱
۲۰۱۱
دو دن پہلے عنیقہ ناز صاحبہ کی تحریر ” شہید تیرا قافلہ تھما نہیں رکا نہیں “ پڑھی عنوان دلچسپ تھا اس لئے ٹھٹھک گیا. دلچسپ اس لئے تھا کہ عنوان ایک طنز کے طور پر لگایا گیا تھا. ظاہر ہے عنیقہ ناز صاحبہ جیسی عقل پرست خاتون سے یہ توقع تو نہیں کی جاسکتی کہ وہ اصغر لنگڑے، فہیم کمانڈو یا طارق ٹی ٹی جیسے” شہدا “ کے علاوہ کسی اور شہید کی تعریف کریں گی.(کسی داڑھی والے، جہاد والے مسلمان شہید کی تو ہر گز نہیں). تحریر پی این اس مہران پر [ ... ]
زمرہ جات: ایم کیو ایم اور الطاف حسین, طنزو مزاح, لبرلزم اور روشن خیال اعتدال پسندی, پاکستان
ٹیگز: 40%, 60%, AIDS, fistula, gangrene, الطاف حسین, ایم کیو ایم, جہاد, روزنامہ جنگ, روشن خیال, طالبان, عنیقہ ناز, ناسور 29 تبصرے
۲۳
Apr
۲۰۱۱
۲۰۱۱
بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ کیا لکھوں کہ آخر کار ایک معزز خاتون بلاگر کی وجہ سے ایک بہت اچھا موضوع مل گیا اور اس پر میں نے لکھنے شروع کر دیا . کام کافی محنت طلب تھا. بہت ساری چیزوں کو ایک جگه جمع کرنا اور ترتیب دینا پھر انکے حق میں یا خلاف دلائل پر سوچنا اور ڈھونڈھنا، مجھہ جیسے ایک عام آدمی کے لئے بہت مشکل کام ہے لیکن کسی طور میں دو ہفتے کی محنت شاقہ کے بعد اپنے مقصد میں کامیاب ہوا اور مضمون تیار کر کے کمپیوٹر [ ... ]
زمرہ جات: طنزو مزاح
ٹیگز: اردو بلاگنگ, بارہ سنگھا, جعفر, خرم ابن شبیر, ضیاء الحسن خان, عبد اللہ, عثمان, عمران اقبال, عنیقہ ناز, وقار اعظم, ڈفر, یاسر خواہ مخواہ جاپانی تبصرہ کیجیے
