Tag-Archive for » 60% «

مقام بصیرت یا مقام عبرت

دو دن پہلے عنیقہ ناز صاحبہ کی تحریر ” شہید تیرا قافلہ تھما نہیں رکا نہیں “ پڑھی عنوان دلچسپ تھا اس لئے ٹھٹھک گیا. دلچسپ اس لئے تھا کہ عنوان ایک طنز کے طور پر لگایا گیا تھا. ظاہر ہے عنیقہ ناز صاحبہ جیسی عقل پرست خاتون سے یہ توقع تو نہیں کی جاسکتی کہ وہ  اصغر لنگڑے، فہیم کمانڈو یا طارق ٹی ٹی جیسے” شہدا “ کے علاوہ کسی اور شہید کی تعریف کریں گی.(کسی داڑھی والے، جہاد والے مسلمان شہید کی تو ہر گز نہیں). تحریر پی این اس مہران پر [ ... ]