Tag-Archive for » back rest «

کمپیوٹر اور ہمارا جسم

آج کے جدید سائنسی دور میں کہ جب انسان نے مشین کو مکمل طور پر اپنے تابع کر لیا ہے اور ان مشینوں سے اپنی زندگی میں سہولیات اور آسانیوں پیدا کرتا چلا جا رہا ہے.وہیں اسکی زندگی میں کچھ مشکلات بھی انہی مشینوں کی وجہ آئی ہے. وجہ صرف یہی ہے کہ انسان نےمشین کو پیداواری نتائج حاصل کرنے کے لئے تو ڈھالا مگر اسے اپنی جسمانی صلاحیتوں کی حدود کے اندر رکھنے کی کوشش نہیں کی .جس کے کچھ ناپسندیدہ نتائج کام کے لحاظ سے انسانی جسم پر مرتب ہونا شروع [ ... ]